(ویب ڈیسک )وسطی ایشیائی ملک تاجکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان سے سرحد عبور کرنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاجک حکام کے مطابق یہ کارروائی جنوبی صوبے ختلون میں اس وقت کی گئی جب مسلح افراد نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق تاجک سیکیورٹی فورسز نے…
امریکی محکمہ خارجہ نے ناروے کو HH-60W جنگی ریسکیو ہیلی کاپٹروں اور متعلقہ فوجی سازوسامان کی 2.6 بلین ڈالر مالیت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (DSCA) نے جمعہ کو کیا اور اسے امریکی کانگریس کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔”یہ فروخت ناروے کی فضائی جنگی اور خصوصی کارروائیوں کی…
فلوریڈا: عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (WWE) کے اسٹار ٹیری بولیا، جو "ہلک ہوگن” کے نام سے مشہور تھے، 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث اپنے گھر میں جان کی بازی ہار گئے۔ ہلک ہوگن ریسلنگ کی دنیا کا ایک بڑا نام تھے۔ چھ فٹ 7 انچ قد…
راولپنڈی/اسلام آباد – جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا۔ راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک واقعے کے دوران کار سوار باپ، بیٹی اور ایک اور فرد تیز پانی کے ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)حکومتی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں چینی کی سرکاری قیمت 164 روپے فی کلو مقرر ہے، لیکن بازاروں میں چینی 205 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نرخ نامے جاری ضرور کیے گئے ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہ ہونے…
نئی دہلی ۔ بھارتی سپریم کورٹ نے 2006 کے ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے کیس میں ممبئی ہائیکورٹ کی جانب سے 12 ملزمان کی بریت کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، عدالت عظمیٰ نے واضح کیا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کو کسی اور کیس میں بطور نظیر استعمال نہیں کیا جائے گا، تاہم بری…