اسلام آباد پولیس منشیات کے خاتمے اور اس کی روک تھام کے لیے پُرعزم ہے

FB IMG 1768204509407



آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر دارالحکومت میں منشیات کے خلاف جاری تحریک "نشہ اب نہیں” کے تسلسل میں ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

آگاہی واک میں بحریہ یونیورسٹی، ایئر یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، ایس پی سٹی ڈاکٹر ایاز حسین، ایس پی انڈسٹریل ایریا خالد محمود اعوان،اسلام آباد چیمبر آف کامرس صدر، سماجی حلقوں کے نمائندگان اور اسلام آباد پولیس کے افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ آگاہی واک کا مقصد تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے اور اس کے مضر اثرات سے متعلق شعور اجاگر کرنا تھا۔
#نشہ_اب_نہیں

fb img 17682045303452899628436988652809
اسلام آباد پولیس منشیات کے خاتمے اور اس کی روک تھام کے لیے پُرعزم ہے 3

متعلقہ پوسٹ