مالویئر بائٹس: صارفین کا حساس ڈیٹا لیک، شناختی چوری اور فراڈ کا خدشہ

FB IMG 1768204614613 1


سائبر سکیورٹی فرم مالویئر بائٹس کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا سیٹ میں صارفین کے یوزر نیم، مکمل نام، ای میل ایڈریسز، فون نمبرز، جزوی رہائشی پتے اور دیگر رابطہ معلومات شامل ہیں۔
اگرچہ اس ڈیٹا میں پاس ورڈز شامل نہیں ہیں، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ معلومات شناخت کی چوری (آئیڈنٹیٹی تھیفٹ) اور مالی فراڈ جیسے جرائم کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔
اسی خدشے کے پیشِ نظر سائبر سکیورٹی ماہرین نے احتیاطی تدبیر کے طور پر صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹس کے پاس ورڈز فوری طور پر تبدیل کریں اور مشتبہ سرگرمی پر نظر رکھیں۔

متعلقہ پوسٹ