(24 نیوز)افغانستان میں تین ماہ سے پھنسے پاکستانی طلباء کو طورخم کے راستے پاکستان واپسی کی اجازت مل گئی۔
آج طورخم بارڈر پر پاکستانی طلباء کی واپسی شروع ہو گئی، 28 پاکستانی طلباء طورخم بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئے۔
طلباء کے لیے بارڈر آج 12 اور 13 جنوری کو کُھلا رہے گا، واپسی 12 و 13 جنوری کو شیڈول کی گئی ہے، مذکورہ تاریخوں کو طورخم بارڈر کُھلا رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ٹانک، گومل بازار روڈ پر بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا


