بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنےکے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 82ہزار 462 روپے کی سطح پر مستحکم رہی
متعلقہ پوسٹ
پی آئی اے نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے لندن فضائی آپریشن کا اعلان کیا
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی لندن کے لیے فضائی آپریشن شروع کیا جائے گا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تمام پروازیں لندن کے ہیٹھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل فور پر لینڈ کریں گی۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ لندن کے لیے پروازوں میں بتدریج اضافہ کیا…
جھیل سیف الملوک کے راستے میں پھنسے 500 سیاح بحفاظت ریسکیو کر لیے گئے
– پاکستان خیبرپختونخوا کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (KDA) نے ایک کامیاب اور بروقت ریسکیو آپریشن کے دوران 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ سیاح اس وقت جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک پر پھنس گئے تھے جب کلاؤڈ برسٹ کے باعث لینڈ سلائیڈنگ (تودہ گرنے) سے راستہ بند ہو گیا تھا۔ سیکرٹری محکمہ سیاحت و ثقافت خیبرپختونخوا عبدالصمد…
وینزویلا پر کامیاب حملہ، صدر اور اہلیہ گرفتاری کے بعد بیرون ملک منتقل: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو کہا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی ہے اور صدر اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا: ’ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے وینزویلا کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کامیابی سے انجام دی ہے اور اس…
اگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ کا پی ٹی آئی کو پیغام
سندھ کے وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے واضح کردیا ہے کہ اگر کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سخت ایکشن لے گی۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ ضیاالحس لنجار نے جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح پیغام دیا ہے کہ پی ٹی آئی کو…
پاکستان میں رواں سال 51 ہزار افراد آف لوڈ کیے گئے: ایف آئی اے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں بدھ کو ڈائیریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے انکشاف کیا کہ رواں سال بیرون ملک جانے والے 51 ہزار افراد کو آف لوڈ کیا گیا جبکہ 85 لاکھ افراد بیرون ملک گئے۔ ایوان زریں کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں ڈائیریکٹر جنرل فیڈرل ایف آئی اے…
اسحاق ڈار کا دورۂ چین، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق
بیجنگ/اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورۂ چین کے دوران پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے، خصوصاً چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں ممالک نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ پاکستان اور چین کے مابین سفارتی…

