فارمنگٹن ہلز — سینیٹ کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار عبد السید نے ۲۶ اگست کو مشی گن کے فارمنگٹن ہلز میں ایک ٹاؤن ہال کے دوران صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے نام کے بار بار غلط تلفظ کو انتخابی مہم کے ایک لطیفے میں تبدیل کر دیا۔ ان کے اس مزاح پر حاضرین نے دیر تک قہقہے لگائے اور تالیاں…
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو آج ہی اسپتال منتقل کیا جائے ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی بانی کے ہمراہ ہوں گے اسپتال کے اخراجات وہ خود برداشت کریں گے۔ سپریم کورٹ نے ہفتے میں ایک دن…
واشنگٹنامریکی گلوکارہ پنک کو اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف (UNICEF) کی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبے پر مبنی آن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد دستخط کر چکے ہیں۔ Change.org پر موجود اس پٹیشن میں یونیسیف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پنک کی سفیر کی حیثیت پر نظرثانی کرے۔ یہ…
(اویس کیانی)وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے انقرہ میں منعقدہ پہلی مسلم ڈائسپورا کانفرنس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مسلم ڈائسپورا کے درمیان تعاون، روابط اور باہمی اشتراک کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں، جو…
اسلام آباد: سفارتی ذرائع کے مطابق Iran نے تکنیکی وجوہات کی بنا پر Azerbaijan کے ساتھ اپنی سرحد عارضی طور پر بند کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق سرحدی کراسنگ پوائنٹ پر Pakistan کے متعدد شہری بھی موجود ہیں جو سرحد کھلنے کے انتظار میں ہیں۔ ایرانی حکام کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو بھی فی الحال انتظار کرنے کی ہدایت…
ہرنائی کوئلہ کان میں گیس دھماکا، پاک فوج نے 5 پھنسے مزدوروں کو زندہ نکال لیا زخمی کان کنوں کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ویب ڈیسک September 13, 2026 ہرنائی کے علاقے میں واقع کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے بعد پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے…