شادی میں مہمان بن کر آنیوالاچور 22 لاکھ کے زیورات اور نقدی لے اڑا، ویڈیو سامنے آگئی

news 1795493213 6268



news 1795493213 6268
(ویب ڈیسک)بھارت کے شہر غازی آباد کے علاقے ویو سٹی میں شادی کی تقریب کے دوران مہمان کے روپ میں آنے والا نامعلوم چور تقریباً 22 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔



Source link

متعلقہ پوسٹ