دبئی: ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے دوران پاکستان اور بھارت کے میچ میں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جب پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اور بھارتی اوپنر ابھشیک شرما کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔واقعہ بھارتی اننگز کے دوران پیش آیا جب حارث رؤف نے ایک تیز رفتار گیند پھینکی جسے ابھشیک نے کھیلنے کے بعد…
دبئی، 15 ستمبر 2025 – ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے دوران میچ ریفری سے پیدا ہونے والے تنازعے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ جب تک موجودہ میچ ریفری کو تبدیل نہیں کیا جاتا، پاکستان ٹورنامنٹ کے مزید میچز میں شرکت نہیں کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شازہ فاطمہ خواجہ نے کرغزستان کے وزیر برائے ڈیجیٹل ڈیویلپمنٹ سے ملاقات کی جس میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے شعبے میں باہمی تعاون کے نئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ای گورننس اور عوامی خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن، سائبر سیکیورٹی تعاون، نوجوانوں کی مہارتوں کے فروغ اور سرحد پار ڈیجیٹل انوویشن کو…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان طے پانے والا کوئی بھی صلح نامہ ممکنہ طور پر دونوں فریقوں کو اطمینان نہیں پہنچا سکے گا۔ انہوں نے Fox News کے ایک انٹرویو میں بتایا کہ،“یہ کسی کو بھی ‘بہت خوش’ نہیں کرے گا۔ روسی اور یوکرینی…
کابل: افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے معاملات کو سیاسی عینک سے نہیں دیکھتی بلکہ عوامی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ ترجمان کے مطابق حکومتی پالیسیوں کا مقصد عوام کو درپیش مسائل کے عملی حل تلاش کرنا اور خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ شہریوں…
پاکستان ٹیم نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ’مارڈن ڈے اپروچ‘ اپنا لی، چھکے مارنے کی اوسط میں بہتری آگئی 2024ء کے مقابلے 2025ء کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان ٹیم کا ٹی ٹونٹی کھیلنے کے انداز میں واضح تبدیلی اور انداز جارحانہ دکھائی دیتا ہے …