امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہتحقیقات شروع

news 1769399307 2943



news 1769399307 2943

( ویب ڈیسک )امریکا کی ریاست مین (Maine) کے شہر (Bangor) بینگور میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بومبارڈیئر چیلنجر 600 تھا جو ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

واقعے کی تحقیقات فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (NTSB) مشترکہ طور پر کر رہے ہیں، جبکہ مَین اسٹیٹ پولیس بھی مقامی حکام کی معاونت کر رہی ہے۔حادثے کے بعد رن وے کو بند کر دیا گیا اور عوام کو ایئرپورٹ کا رخ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:معروف صحافی انتقال کر گئے

طیارے میں 8 افراد سوار تھے، طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ 





Source link

متعلقہ پوسٹ