بیجنگ (نمائندہ خصوصی) — صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔ یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن انجام پایا۔صدر مملکت مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے AVIC پہنچے، جہاں انہیں جے-10 سی، جے ایف-17 اور جے-20 اسٹیلتھ فائٹرز سمیت ڈرونز، خودکار…
میرٹھ میں ہندو خاندان سے ایک مسلمان کےگھر خریدنے کے سودےنے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ مقامی ہندو گروپوں نے اس کو لے کرپولیس تھانے اور بعد میں گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیااور ہنومان چالیسہ کا پاٹھ بھی کیا۔ بیچنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ انہیں خریدار کے مسلمان ہونے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جس نے…
ریاض (17 ستمبر 2025ء) — وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شاہی شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر ریاض کا سرکاری دورہ کیا۔ریاض کے قصر الیمامہ میں ولی عہد نے وزیراعظم پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ مذاکرات ہوئے۔ ملاقات میں پاکستان اور…
بدعنوانی عوام کا اعتماد کمزور اداروں کی کارکردگی متاثر کرتی ہے، صدر مملکت کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ اس کے ادارے مضبوط، غیر جانبدار اور انصاف کے اصولوں پر قائم ہوں ویب ڈیسک December 9, 2025 صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ بدعنوانی عوام کا اعتماد کمزور کرتی ہے، اداروں کی کارکردگی متاثر کرتی…
یہ واقعہ پوڑیا ہاٹ تھانہ حلقہ کے مٹیانی گاؤں میں پیش آیا، جہاں ایک ہجوم نے مویشی چوری کا الزام لگاتے ہوئے پپو انصاری کو پیٹ-پیٹ کر مار ڈالا۔ مبینہ طور پر وہ روزی روٹی کے لیے مویشیوں کی نقل و حمل کا کام کرتے تھے۔ اہل خانہ نے الزام لگایا کہ ان کا مویشی چوری سے کوئی لینا دینا…
پاکستان نے اتوار کو انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں سمیر منہاس کے 172 رنز کی بدولت انڈیا کو جیت کے لیے 348 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر سمیر منہاس نے…