اسرائیل نے 2 سال بعد رفح بارڈر کھول دیا، محدود آمد و رفت کی اجازت

IMG 20260201 WA1780


غزہ: اسرائیل نے دو سال بعد رفح کراسنگ کھول دیا ہے، تاہم اسے صرف شہریوں کی محدود نقل و حرکت کے لیے کھولا گیا ہے۔
اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق امدادی سامان کی ترسیل پر پابندیاں بدستور برقرار ہیں اور صرف محدود مقدار میں سامان کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے باوجود انسانی امداد کی ضروریات کو پورا کرنا ابھی بھی مشکل ہے اور بارڈر پر شہریوں اور امدادی سامان کی آمد و رفت کو سخت نگرانی کے تحت کیا جائے گا۔

متعلقہ پوسٹ