غزہ کے صحت حکام نے خبردار کیا ہے کہ جاری جنگ کے باعث تولیدی صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہےغزہ — غزہ کے صحت حکام نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں اسقاطِ حمل کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جس سے تولیدی بحران کا واضح خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ شرحِ…
لاس اینجلس، سوشل میڈیا کمپنی میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ بدھ کے روز لاس اینجلس کی عدالت عالیہ میں جیوری کے سامنے پیش ہوئے، جہاں ان سے بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت سوال و جواب کیے گئے۔ یہ پہلا موقع ہے جب زکربرگ کسی جیوری کے سامنے بچوں کی حفاظت کے معاملے پر گواہی…
ترکی، سعودی عرب اور پاکستان نے مکہ مکرمہ میں ایک تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر ہونے والا مسلح حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ ” مکہ معاہدہ” کے نام سے ہونے والے اس دفاعی سمجھوتے پر ترک صدر رجب طیب اردوان، سعودی ولی عہد…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے ) وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو آئین میں 26ویں ترمیم سے متعلق مذاکرات کی باضابطہ دعوت دے دی ہے، تاکہ اس اہم آئینی اقدام میں ممکنہ بہتری کے پہلوؤں پر مشاورت کی جا سکے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا،"آئیں، ہمارے ساتھ…
کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں پر ہاتھ کھڑے کر دیئے انہیں مختصر نوٹس پر پاکستان واپس بلایا گیا اور بعد ازاں انگلینڈ بھیج دیا گیا ویب ڈیسک September 7, 2026 پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری کوچ مائیک ہیسن نے انگلینڈ میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں اچانک ہونے والی بڑی تبدیلیوں پر حیرت کا اظہار کرتے…
(ویب ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دشمن کو موت کے بھنور میں پھنسا دیں گے، آبی گزر گاہ پر پاسداران کو مکمل کنٹرول حاصل ہے۔ الجزیرہ نیوز نے اتوار کی رات رپورٹ کیا ہے کہ پاسداران انقلاب نے کہا کہ دشمن کی کوئی بھی غلط حرکت اسے مہلک بھنور میں جکڑ لے گی،…