تصویر: پی ٹی آئی نئی دہلی میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاج کے بیچ سرکار کو نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے رکن پارلیامنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ ان لوگوں کی سب سے بڑی پہچان ہے- بزدلی۔ نریندر مودی، امت شاہ، موہن بھاگوت، گیانیش کمار اور اجیت ڈوبھال – اس کہانی کے ولن…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی نے جاری بیان میں کہا کہ ہم نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 کے ٹورنامنٹ یا پاکستان کے تمام میچز کسی غیر جانب دار مقام (نیوٹرل وینیو) پر منتقل کرنے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ یہ فیصلہ پاک بھارت موجودہ دوطرفہ حساس صورتحال اور سیکیورٹی حالات کے…
اسلام آباد کے سیکٹر سی 14 میں بنیادی ترقیاتی کام مکمل کرلیے گئے ہیں جب کہ بجلی کی فراہمی سے متعلق کام آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ ترقیاتی کام مکمل ہونے کے بعد الاٹیز کو پلاٹوں کا قبضہ دینے کا باقاعدہ عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد…
سعودی ایئرپورٹ پر حملہ؛ ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ‘ایران پر دوبارہ حملوں کے امکان بھی زیرِ غور ہے’ ویب ڈیسک October 11, 2026 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حالیہ حملے کے بعد حوثیوں کے خلاف ممکنہ کارروائی میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کا عندیہ دے…
صاف ستھری قمیض یا شرٹ پہننے کے باوجود اگر کالر پر پیلے یا گہرے میل کے نشان موجود ہوں تو پوری شرٹ پرانی اور میلی دکھائی دینے لگتی ہے۔ بعض اوقات عام واشنگ کے بعد بھی یہ ضدی نشان مکمل طور پر صاف نہیں ہوتے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کیلئے کسی مہنگے اسٹین ریموور کی ضرورت نہیں، آپ…
امریکہ–اسرائیل کے مشترکہ حملے میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کی تصدیق کے بعد کشمیر، خصوصی طور پر سری نگر میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ لال چوک پر ہزاروں افراد اکٹھا ہوئے، کالے جھنڈے لہرائے گئے اور بند کی اپیل کی گئی۔ یہ ردعمل ایران اور کشمیر کے گہرے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات کو بھی…