اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے فتح-5 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔یہ کامیابی پاکستان کی مقامی طور پر تیار کردہ میزائل ٹیکنالوجی میں ایک بڑا سنگ میل ثابت ہوگی۔ فتح سیریز کے جدید ترین فتح-5 سطح سے سطح پر مار کرنے والے گائیڈڈ میزائل/راکٹ کا تجربہ…
صنعا: بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران حوثیوں کے مختلف ٹھکانوں پر 756 حملے کیے گئے، جن میں مجموعی طور پر 2316 حوثی ہلاک اور زخمی ہوئے۔سرکاری فوج کے بیان کے مطابق ان کارروائیوں میں ڈرون طیارے چلانے والے 6 ماہرین بھی مارے گئے، جن کا…
وزیراعلی سہیل آفریدی کا ن لیگ اور اسٹبلشمنٹ کو جلسے کا چیلنج پورے پاکستان میں آپ مرضی کی جگہ، وقت اور دن سلیکٹ کریں، پھر ہم جلسہ کریں گے، اگر آپ جیت گئے تو میرا استعفا ہوگا، اگر میں جیتا تو تم ناک رگڑ کر عمران خان سے معافی مانگو گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ …
لاہور (رپورٹ: فرزانہ چوہدری – انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نااہلی کے ریفرنسز سے متعلق حالیہ تاثر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کردار آئینی دائرے میں واضح اور محدود ہے، اور وہ کسی قسم کی سیاسی مداخلت یا جانبداری کے قائل نہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر نے…
بنکاک کے تمام 50 اضلاع سیلاب زدہ قرار، نظام زندگی مفلوج سوینتھاونگ روڈ پر آمدورفت کے لیے کشتی کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔ سی جی ٹی این September 26, 2026 تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے تمام 50 اضلاع کو سیلاب کے باعث آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے جب کہ شدید بارشوں اور پانی جمع ہونے کے…
شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب…