اسلام آباد (محمد سلیم سے ) – وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے معروف پاکستانی ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے طلحہ احمد کے ڈیجیٹل پلیٹفارم پر تخلیق کردہ مثبت اور بامقصد مواد کی تعریف کی اور اُن کی خدمات کو سراہا۔ وزیراعظم نے طلحہ احمد کو ان کے…
(24 نیوز)2026 کی بیجنگ میں منعقد ہونے والی ورلڈ روبوٹ کانفرنس میں لائیو مظاہرے کے دوران ایک انسان نما روبوٹ (ہیومنائڈ) قابو کھو بیٹھا اور فرش پر بری طرح ہاتھ پاؤں مار کر تڑپنے لگا۔ بیجنگ ہی میں ہونے والی ایک تربیتی دوڑ کے دوران ایک انسان نما روبوٹ ایک گدّے دار دیوار سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں…
(ویب ڈیسک)ایران میں عوام کو سستی اشیا کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کا آغاز ہو گیا، 12 اشیا کی قیمتیں 6 ماہ تک منجمد رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ایران میں زیرو انفلیشن اسکیم کا آغاز ہو گیا ہے، میئر تہران علی رضا زاکانی نے کہا کہ بارہ اشیا کی قیمتیں چھ ماہ تک برقرار رہیں گی،…
سماجی کارکن ہرش مندر نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کے ‘میاں مسلم’ یعنی بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے بارے میں متنازعہ ریمارکس کے خلاف دہلی کے حوض خاص پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی۔ اس کے جواب میں شرما نے مندر کے خلاف سو مقدمہ درج کرانے کی بات کہی ہے۔ اس پرمندر نے کہا کہ…
سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے مطابق دھماکے کی جگہ سے 5 لاشیں اور 20 سے زائد زخمی اسپتال لائے گئے ہیں۔ ایم ایس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جا رہی…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا گیا ہے کہ دفتر خارجہ نے گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران دستاویزات کی تصدیق اور اپوسٹائل کے عمل سے مجموعی طور پر تقریباً دو ارب روپے فیس کی مد میں حاصل کیے جبکہ یومیہ ہزاروں درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے کمیٹی اجلاس میں سیکرٹری خارجہ…