تہران — ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں جاری سفارتی مذاکرات کے ذریعے ایران اور امریکا کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کو حتمی شکل دینے پر سنجیدہ کام جاری ہے۔بقائی نے خبررساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "ہم معاہدے سے ابھی کافی دور بھی…
( ویب ڈیسک )چین کی جانب سے ایندھن کی برآمدات پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد ملک کی ریفائنڈ پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں دوبارہ اضافہ شروع ہوگیا ہے اور وہ ایران جنگ سے قبل کی سطح کے قریب پہنچنے لگی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی ریفائنڈ آئل مصنوعات کی برآمدات جولائی میں سالانہ…
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لایا جانا جعمرات کی شب میری مشکل ترین اسائنمنٹس میں سے ایک تھا۔ حکومت کی طرف سے معلومات کے فقدان نے اسلام آباد میں ایک غیر معمولی صورت حال پیدا کی۔ وفاقی دارالحکومت کے ایچ ایٹ سیکٹر میں واقعے شفا انٹرنیشنل…
یروشلم،— اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیٹن یاہو نے امریکہ کی حمایت یافتہ سول ملٹری کوآرڈینیشن سنٹر (CMCC) سے اسپین کے نمائندوں کو نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ مرکز غزہ میں انسانی امداد اور جنگ بندی کے نفاذ کی نگرانی کرتا ہے۔خارجہ وزیر گیڈیون سعار کے ساتھ مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ نیٹن یاہو نے کہا کہ…
اسلام آباد: پاکستان نے ایران اورامریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کیلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم شہبازشریف نے جمعرات کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ کے…
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دیرینہ گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کی اطلاع اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کو مبینہ طور پر تقریب سے صرف 30 سیکنڈ پہلے دی۔ پرتگالی ٹی وی پریزینٹر کرسٹینا فریرا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی 11 اگست کو ہونے والی نجی شادی کا علم…