پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم ممتاز عرف ممتازے کی لاش اصل ورثا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ ممتاز عرف ممتازے کی والدہ نے لاش کی حوالگی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پولیس نے ان کے بیٹے کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کیا، تاہم…
(ویب ڈیسک)ایران نے چھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ عمرہ پروگرام شروع کر دیا۔ سرکاری فارس نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ایران چھ ماہ کی معطلی کے بعد عمرہ کے لیے زائرین کو سعودی عرب بھیجنا دوبارہ شروع کرے گا، اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں 18,000 افراد سفر کرنے والے ہیں۔ ایران کے حج و عمرہ کی…
اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، لیاقت بلوچ، شیر افضل مروت، بیرسٹر سیف، عمران اسماعیل اور شہزاد وسیم نے شرکت کی۔ اجلاس میں تجویز دی گئی کہ صدر آصف زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے ایک حکومتی مذاکراتی کمیٹی بنائی جائے۔ اعلامیے کے مطابق اپوزیشن بھی…
صحت کے ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ میموری بہتر بنانے اور دماغی کارکردگی بڑھانے کے دعوے کرنے والے اوور دی کاؤنٹر برین ہیلتھ سپلیمنٹس کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے کیونکہ ان کے مؤثر ہونے کے مضبوط سائنسی شواہد موجود نہیں ہیں۔ ایک قومی سطح کے سروے کے مطابق 50 سال سے زائد عمر کے تقریباً ہر چار میں…
شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت شہر میں 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوائیں چل رہی ہے مریم حسن September 23, 2026 شہرقائد میں دو روز قبل ماہ ستمبر میں آٹھ سال بعد گرم ترین دن ریکارڈ کیاگیا تھا تاہم آج بھی موسم گرم اور…
فاشسٹ یا نیم فاشسٹ سیاست سے لڑنے کا پہلا قاعدہ یہ ہے کہ آپ اپنے حقیقی اور ثانوی حریف کے درمیان فرق بنائیں رکھیں۔ کیرالہ میں ایل ڈی ایف کو شکست دینے کی بے چینی سمجھ میں آتی ہے؛ مگر راہل گاندھی کی زبان اسٹریٹجک ہوشمندی کا اشارہ نہیں دے رہی۔ ایل ڈی ایف کو آر ایس ایس کے مساوی…