واشنگٹن (خبررساں ایجنسیاں) ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے دروازے کھلے رکھنے کا موقف رکھتا ہے۔عہدیدار کے مطابق، اگر تہران ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کرنا چاہے تو امریکہ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سفارتی حل کو…
پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات نے یمن کے حوثیوں کے خلاف پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے طیاروں کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو جعلی اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزارت اطلاعات نے جمعرات کو ایکس پر جاری اپنے فیکٹ چیک بیان میں کہا کہ نیویارک ٹائمز کی متعلقہ خبر میں حوثیوں کے خلاف…
اسلام آباد: پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) نے اعلان کیا ہے کہ PTF کی نیشنل ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر اور سابق قومی چیمپئن سارہ منصور کو اولمپک سولیڈیریٹی اسکالرشپ کے تحت باوقار انٹرنیشنل کوچنگ اینرچمنٹ سرٹیفکیٹ پروگرام (ICECP) 2026-2027 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ آئی سی ای سی پی پروگرام، جس کا اہتمام یونیورسٹی آف ڈیلاویئر نے ریاستہائے متحدہ کی اولمپک…
اسلام آباد/استنبول پاکستان، ترکیہ، مصر، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کی طرف سے منظور کیے گئے متنازعہ قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔اس قانون کے تحت مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی قیدیوں پر سزائے موت کا اطلاق کیا جا سکتا ہے، جو فوجی…
ایران کے طاقتور ترین خاندانوں میں سے ایک سے تعلق رکھنے والے علی لاریجانی ایرانی سیاست کا ایک ایسا نام تھے جو گذشتہ تین دہائیوں سے طاقت کے ایوانوں میں مسلسل موجود رہے۔ علی لاریجانی کی طاقت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ جنوری 2026 میں منتخب صدر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس میں تسلیم کیا تھا کہ…
کراچی ایئرپورٹ پر کئی سال سے کھڑے طیاروں کو ہٹانے کا فیصلہ، ایئرپورٹ ذرائع Source link