مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، کیپٹن ر صفدر میرے اور مریم نواز میں کوئی فاصلہ نہیں، اللہ نے اس کو ایک موقع دیا ہے، اس کا ایک امتحان کا وقت ہے، میں آج بھی چاہتا ہوں کہ مریم نواز وزیراعظم بنے، کیونکہ وہ ڈلیور کرسکتی ہے،…
( سعید احمد سعید)مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال میں مسقط کی سلام ایئرلائن نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول اپ ڈیٹ جاری کردی۔سلام ایئر نے ایران، عراق اور لبنان کے لیے 30 اپریل تک پروازیں معطل کردیں۔سلام ایئرکی جانب سے کویت، شارجہ اوردوحہ کے لیے پروازیں 15 اپریل تک منسوخ کردی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:جیٹ فیول کی قیمت میں…
اسلام آباد: خطے میں جاری کشیدگی کے اثرات پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں، اور آئندہ ہفتے کے لیے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر…
کیش لیس سسٹم اور گھر تک ڈیلیوری — وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا بڑا اعلاناسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے نارمل پاسپورٹ کے اجرا کی مدت 21 دن سے کم کرکے 14 دن کردی ہے۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاسپورٹ سروسز کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا…
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کی آمد کے موقع پر مبینہ طور پر روٹ میں رکاوٹ ڈالنے اور لوگوں کو اشتعال دلانے سے متعلق کیس میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ پر بدھ کو فردِ جرم عائد کر دی۔ اس مقدمے میں پولیس کا الزام ہے…
سرائیکی وسیب کا تاریخی شہر خانپور اپنی تہذیب، مہمان نوازی اور ذائقہ دار سوغاتوں کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اسے خانپور کٹورا بھی کہا جاتا ہے کہ کسی زمانے میں یہاں کے بنے دھاتی کٹورے بہت مشہور تھے۔ خان پور کی سوغاتوں میں سب سے نمایاں نام خانپور کے کھوئے والے پیڑوں کا ہے، جن کی شہرت…