متعلقہ پوسٹ
باکسنگ رنگ میں پاکستانی لڑکیوں کی نئی لڑائی
چہرے سے پسینہ ٹپک رہا ہے، نوآموز کم عمر باکسر حورین زہرا پنچوں کے مختلف امتزاج کی مشق کر رہی ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنی آئیڈیل عالیہ سومرو کے نقشِ قدم پر چلیں۔ 21 سالہ عالیہ سومرو گذشتہ سال اس وقت قومی شہ سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے بینکاک میں ایک بین الاقوامی مقابلہ جیتا۔ پاکستان…
یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کے تحفظ کا اعلان کر دیا
برسلز/لندن (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانے اور اس اہم تجارتی راستے کو کھلا رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لائن نے کہا کہ ایران کی کارروائیوں سے عالمی معاشی استحکام کو خطرات لاحق ہیں، اس لیے ہم…
ثالث امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے اب بھی کام کر رہے ہیں: حکام
تین حکام نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو پیر کو بتایا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرنے اور آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ثالث دونوں ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ بالواسطہ مذاکرات پیر کو دوبارہ شروع ہوں گے۔ پاکستان اور قطر ایران جنگ کے بعد سے دونوں فریقین کے…
ایران جنگ کے بعد سے پاکستان سمیت 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا
ایران جنگ کے بعد سے 85 سے زائد ممالک میں پیٹرول مہنگا ہوا، پاکستان میں پیٹرول قیمتیں تقریباً 20 فیصد بڑھ گئیں جبکہ بھارت نے عالمی بحران کے باوجود قیمتیں مستحکم رکھیں۔ ایران جنگ کے بعد یورپی ممالک بشمول اسپین، جرمنی اور فرانس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں۔ عالمی…
وزیراعظم نوشتہ دیوار پڑھ لو! مسئلہ حل کرو ورنہ تین ستمبر شٹرڈاون اور پھر لانگ مارچ کی کال دوں گا، حافظ نعیم
سربراہ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہے کہ وزیراعظم نوشتہ دیوار پڑھ لو! مسئلہ حل کرو ورنہ تین ستمبر شٹرڈاون اور پھر لانگ مارچ کی کال دوں گا، ہمارا لانگ مارچ شروع ہوا اور ہم نے اگر حکومت کا تختہ الٹنے کا اعلان کردیا تو سنبھال نہیں سکو گے۔ یہ بات انہوں نے راول پنڈی لیاقت باغ میں جماعت…
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمیں برقرار رکھنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ٹیلیویژن پی ٹی وی پر نشر کی گئی تقریر میں وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ ’مجھے تجویز دی گئی کہ پیٹرول کی مد میں 76 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت…


