تل ابیب، 18 ستمبر: اسرائیلی روزنامے معاریف کے سروے کے مطابق یشار پارٹی کے سربراہ گیڈی آئزن کوٹ وزیرِ اعظم کے عہدے کے لیے براہِ راست مقابلے میں موجودہ وزیرِ اعظم بنجامن نیتن یاہو سے آگے ہیں۔ آئزن کوٹ کو 48 فیصد اور نیتن یاہو کو 40 فیصد جواب دہندگان نے ترجیح دی۔جمعہ کو شائع ہونے والے سروے کے مطابق…
پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک اسامہ شیرون کا کہنا ہے کہ16 ریجنل اکیڈمیز گیم چینجر ثابت ہوں گی، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اسکول کرکٹ سے حیران کن کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں، بابر اعظم سمیت اسٹار کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت نوجوانوں کے لیے مینٹورشپ کا ذریعہ ہے۔ ”ایکسپریس نیوز“کے پروگرام” اسپورٹس ورلڈ‘ میں خصوصی…
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی…
پمز اسپتال واقعہ؛ وزیراعظم کا شدید برہمی کا اظہار، سیکرٹری صحت معطل اللہ تعالیٰ جاں بحق بچوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، شہباز شریف ویب ڈیسک August 26, 2026 وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے واقعے پر سخت ترین کارروائی کے احکامات دیتے ہوئے سیکرٹری صحت کو معطل کردیا جب…
دو روز تک (2اور3اکتوبر2026)حکومت اور اپوزیشن ( بالخصوص پی ٹی آئی )کے مابین دو بڑی مذاکراتی بیٹھکیں بروئے کار آئیں ۔ مبینہ طور پر ایجنڈا یہ تھا کہ پی ٹی آئی کو4اکتوبر کے لانگ مارچ سے باز رکھا جائے اور اگر وہ اپنے مارچی اعلان سے دستکش ہو جائے تو پی ٹی آئی کو کچھ مراعات اور سہولیات دی جا…
تہران — ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے آبنائے ہرمز کا ایک نیا نقشہ جاری کیا ہے جس میں آبنائے کو ایرانی فوج کے زیرِ کنٹرول علاقے کے طور پر ظاہر کیا گیا ہے۔جاری کردہ نقشے میں ایک واضح حدبندی لکیر ایران کے کوہ مبارک سے متحدہ عرب امارات کے ساحلی شہر فجیرہ کے جنوب تک کھینچی گئی ہے، جسے…