سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبائی حکومت کی جانب سے آٹے کی قیمتوں میں استحکام، مارکیٹ میں دستیابی یقینی بنانے اور صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی کوششوں کے تحت 15 اکتوبر 2026 سے سرکاری گندم 100 کلوگرام کی بوری 12,500 روپے کی رعایتی اجرا قیمت پر جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ ہاؤس…
واشنگٹن | Axios کی رپورٹایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے معروف نیوز ویب سائٹ Axios کو بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ جنگ کے معاملے پر ایک دوسرے کے بالکل الٹ سمت میں کھڑے ہیں۔اہلکار کے مطابق، نیتن یاہو کو اسرائیل میں اپنی سیاسی بقا کے لیے جنگ کا جاری رہنا ضروری ہے،…
اسلام آباد / نئی دہلی / تہران — امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے درمیان پاکستان نے سفارتی محاذ پر نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں بات چیت کی پیشکش کی، جسے عالمی سطح پر مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق امریکا…
اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مشن کے قونصلر محمد جواد اجمل نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی امداد کی آڑ میں انڈیا طالبان حکومت کو پاکستان کے خلاف ’دہشت گرد حملوں‘ کے لیے مادی اور لاجسٹک معاونت فراہم کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مشن کے قونصلر محمد جواد اجمل نے یہ بات انڈین نمائندے کے بیان پر ردعمل…
نئی دہلی (بین الاقوامی مانیٹرنگ ڈیسک) –امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت کی سرکاری آئل ریفائنری کمپنیوں نے روس سے خام تیل کی خریداری روک دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، بھارت کی چار بڑی ریفائنریز نے گزشتہ ہفتے روسی تیل کی درآمدات معطل کر دی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ…
ہمنتا بسوا شرما بنگلہ بولنے والے مسلمانوں کے خلاف جو مہم چلا رہے ہیں، اسے وہ یہ کہتے ہوئے جائز قرار دیتے ہیں کہ یہ مقامی اسامیا مسلمانوں کے خلاف نہیں صرف دراندازوں کے خلاف ہے۔ اگر مان بھی لیں کہ یہ مسلمان ٹھیٹ اسامیا نہیں ہیں، تو بھی ان کے خلاف تشدد کی ترغیب اور تشدد کی – کیا…