وزیراعلیٰ پنجاب کا سی سی ڈی کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانے کا فیصلہ

IMG 20260311 WA1300


جرائم کے خاتمے اور عوامی پذیرائی کے باعث سی سی ڈی کا دائرہ کار بڑھانے کا اہم فیصلہ
حکام کے مطابق جرائم کے خاتمے اور عوام میں پذیرائی حاصل کرنے کے باعث سی سی ڈی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ادارے کو دنیا کے پانچ بہترین کرائم کنٹرول اداروں کی طرز پر استوار کیا جائے گا تاکہ یہ ایک مؤثر اور جدید تحقیقاتی ادارہ بن سکے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ فیصلہ صوبے میں جرائم کی روک تھام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافے کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ پوسٹ