ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے احتجاج اور ہڑتالوں کے درمیان ایران سے متعلق ایک غیر معمولی اور علامتی تبدیلی کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکس پر ممالک کے پرچم کی ایموجیز میں ایک حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جو ایران سے متعلق ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اب ایران…
وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان تعلیم کے ذریعے مستقبل میں عالمی رہنماؤں کے طور پر ابھر سکتے ہیں۔ وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقدہ پیغامِ پاکستان نیشنل سیمینار برائے "نوجوان اور ابھرتا ہوا پاکستان بطور عالمی رہنما” سے خطاب کر رہی تھیں۔ یہ…
نالہ لئی کا پانی اس لیے آبادیوں میں داخل ہوتا ہے کیونکہ آبادیاں نالہ لئی میں داخل ہو چکی ہیں۔ یہ مسئلہ ہر سال صرف برسات کے دنوں میں ہی سامنے آتا ہے۔ جیسے ہی پانی اترتا ہے لوگ لئی کو بھول جاتے ہیں اور لئی لوگوں کو بھول جاتی ہے۔ نالہ لئی کی ویڈیوز چند گھنٹوں کے اندر اندر…
(24 نیوز)بھارتی نجی بینک آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک کی چندی گڑھ برانچ سے سامنے آنے والے 590 کروڑ روپے کے بڑے مالی فراڈ کے معاملے میں ہریانہ اینٹی کرپشن بیورو (ACB) نے 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان میں بینک کا سابق برانچ منیجر ریبھو رشی، اس کی اہلیہ…
اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ایک پریشان کن واقعے کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ڈائریکٹر شراب نوشی کے بعد رات گئے ان کے دروازے پر دستک دیتا رہا اور انہیں گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا۔ سوارا نے یہ واقعہ ریئلٹی شو ’رائز اینڈ فال‘ کی ایک حالیہ…
مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مبینہ مقابلے، 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان ایس ایس پی سینٹرل عمران خان کے جاری کردہ بیان کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 11-ای میں دورانِ پیٹرولنگ پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا…