امریکی شہر لرز اٹھاہنگامی صورتحال شہریوں میں خوف و ہراس

news 1774329851 4633



news 1774329851 4633

 (ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کی پورٹ آرتھر کی Valero ریفائنری میں آگ لگنے سے پہلے دھماکے بھی ہوئے جن سے قریبی گھر لرز اٹھے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  آئل ریفائنری میں آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

 یہ بھی پڑھیں:بڑا فیصلہ ! کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر تبدیل

میڈیا رپورٹس کے مطابق رئفائنری میں خام تیل کو ساڑھے چار لاکھ بیرلز روزانہ کی بنیاد پر گیسولین، ڈیزل اور جیٹ فیول میں پراسیس کیا جاتا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ