پاکستان نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے مقامی سطح پر بنائی گئی مسافر بردار سلیپر بسوں کے ملک کے تمام موٹرویز پر چلنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس فیصلے کا اطلاق ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے تمام کمپنیوں کو پہلا مراسلہ رواں سال جون میں جاری کیا گیا تھا کہ مقامی سطح پر گاڑی میں…
(ویب ڈیسک) مدینہ منورہ میں حکومت اور خدماتی ادارے زائرین اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آنے والوں کے آرام، حفاظت اور روحانی ماحول کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ معیار کی جامع خدمات فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں چوبیس گھنٹے…
پاکستان میں چینی شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے، وزیرداخلہ کی اپنے ہم منصب کو یقین دہانی چینی وزیرداخلہ سے ملاقات میں دہشتگردی اور جرائم کیخلاف مشترکہ و فوری ردعمل کے نظام کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق، پولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے ٹریننگ ایکسچینج پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا …
(ویب ڈیسک)برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز اور جاپان نے آبنائے ہرمز سے متعلق مدد کی پیشکش کی ہے اور توانائی کی منڈیاں مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ توانائی کی منڈیوں کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے، آبنائے ہرمز کو محفوظ گزرگاہ بنانے کی مناسب کوششوں…
کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی) آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ 10 دسمبر 2025 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یہ اقدام بچوں کو آن لائن نقصانات سے بچانے کے لیے جاری حکومتی پالیسی کا حصہ ہے۔اس فیصلے کے تحت یوٹیوب کو ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز…
گلگت (انٹرنیشنل کارسپورنڈنٹ وائس آف جرمنی ) — وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق، وزیراعظم کے استقبال کے لیے وزیراعلیٰ گلبر خان اور گورنر سید مہدی شاہ موجود تھے۔ وزیراعظم…