(24نیوز) ایرانی حملوں نے اسرائیل کے چھکے چھڑا دیئے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید 261 ا سرائیلی زخمی ہوئے۔ اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے ایران حملوں کے آغاز سے اب تک 5 ہزار 492 افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ حزب اللہ کے حملوں نےبھی اسرائیل کو نشانے پر لے رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:موبائل اور ٹیبلٹ پر 5Gکیسے آن کریں؟ تفصیلات جانیے


