لندن/اسلام آباد، – برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے اسلام آباد میں ہونے والے حملے کو انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔لندن سے جاری کردہ بیان میں برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے خیالات اور دعائیں تمام متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ایویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ دہشت گردی کے…
کراچی: چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں گریجویٹ فورم پاکستان کے زیر اہتمام قومی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اجداد ہجرت کرکے قائداعظم کے پاکستان میں آئے تھے لیکن ہمیں دھکیل کر بھٹو کے پاکستان میں پہنچادیا گیا۔ اپنے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ…
آر ایس ایس کے سابق ترجمان یشونت شندے نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ شندے کا کہنا ہے کہ ہندو قوم پرست تنظیمیں ہندوتوا نظریے کے تحت ملک میں دہشت گرد حملے منظم کرتی…
رسالپور — پاکستان ریلوے نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لوکوموٹیو (ریل انجن) کی جزوی تیاری کی ٹیکنالوجی اپنے ملکی ماہرین کو منتقل کروا لی ہے۔ لوکوموٹیو فیکٹری رسالپور میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کا باقاعدہ عملی مظاہرہ کیا گیا جس میں مختلف اقسام کے 102 لوکوموٹیو جزوی طور پر تیار کر کے اس سنگِ میل کو عملی شکل دی گئی۔یہ…
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے علی امین گنڈا پور کے 90 دن کے الٹی میٹم سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ اعلان پارٹی پالیسی یا مشاورت کے بغیر کیا گیا، اور اسے علی امین کی ذاتی رائے قرار دیا جا رہا ہے۔ سینئر وکیل اور پی ٹی آئی…
اسلام آباد: پاکستان میں ایڈز کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں استعمال شدہ سرنجوں اور غیر معیاری طبی طریقوں کو بیماری کے پھیلاؤ کی بڑی وجوہات قرار دیا جا رہا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں اب تک ایڈز کے مجموعی طور پر 1 لاکھ 8 ہزار 400 کیسز رپورٹ ہو چکے…