اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں باپ کے قاتل کو معافی دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اہم ریمارکس سامنے آئے ہیں۔ عدالت نے عندیہ دیا ہے کہ 8 اپریل کو سنایا جانے والا فیصلہ غیر معمولی نوعیت کا ہوگا اور اس کے اثرات پورے ملک میں محسوس کیے جائیں گے۔
سماعت کے دوران جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ باپ کو قتل کرنے والے کے لیے 24 سال قید بھی ناکافی ہے، جو اس جرم کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، اور آج فی تولہ قیمت میں 1,600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 443,762 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3,80,454…
وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، شراکت داری مزید موثر بنانے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نے گیٹس فاؤنڈیشن سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو کے بعد اب گیٹس فاونڈیشن کے ساتھ ملکر معاشی خودمختاری کیلئے اقدامات کرنے کے خواہاں ہیں۔ وزیراعظم نے ترقیاتی چیلنجز کے دوران گیٹس فاؤنڈیشن کی مسلسل معاونت کوسراہا اور کہا کہ گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے اور کمزور طبقات کیلئے قابل قدر کردار…
شوپیاں میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی
شوپیاں میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی Source link
ترک وزیر دفاع یاشار گلر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پاک ترک تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہاسلام آباد (نمائندہ خصوصی فائزہ یونس) ترکی کے وزیر قومی دفاع یاشار گلر نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے ترک وزیر دفاع کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات مشترکہ تاریخ، ثقافت اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت…
انسٹاگرام کے لوگو میں تقریباً ایک دہائی بعد بڑی تبدیلی
انسٹاگرام کے لوگو میں تقریباً ایک دہائی بعد بڑی تبدیلی انسٹاگرام کے نئے لوگو میں سب سے نمایاں تبدیلی اس کے نام کے لکھنے کے انداز میں کی گئی ہے۔ ویب ڈیسک August 15, 2026 سماجی رابطے کے معروف پلیٹ فارم انسٹاگرام نے تقریباً 10 سال بعد اپنے لوگو میں معمولی مگر نمایاں تبدیلی متعارف کرادی ہے۔ انسٹاگرام کے نئے…
کرپشن کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل،وزیراعلی مریم نوازشریف کے حکم پر صوبہ بھر میں کرپٹ عناصر/ملازمین قانون کی گرفت میں ) پنجاب بھر میں وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی کامیاب کارروائیاں، 9-سرکاری ملازم اور3فرنٹ مین کرپشن کے ا لزام میں گرفتار ًبہاولنگر میں اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ کمشنر آفس کے کلر ک فیصل شیراز کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا،مقدمہ درج )وہاڑی میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ آپریشن کے دوران ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا اہلکار طاہر بھٹی رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا !ڈیرہ غازی خان میں علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا کمپیوٹر آپریٹر ساجد،منڈی بہاؤالدین میں محکمہ بلدیات کا نائب قاصد محسن شاہ بھی ٹریپ ریڈ میں گرفتار Dجھنگ میں اینٹی کرپشن پولیس نے تحصیل آفس کے ریڈر محمد سلیم ،مظفر گڑھ میں 2فرنٹ مین محمد یاسر اور عبداللہ،لاہور میں منشی پٹواری مبین اختر کرپشن کے الزام میں گرفتار پنجاب کے سرکاری اداروں میں کرپشن کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے ،ہر ادارے کو کرپشن اور کرپٹ افراد سے پاک کر کے دم لیں گے :مریم نوازشریف
کرپشن کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل،وزیراعلی مریم نوازشریف کے حکم پر صوبہ بھر میں کرپٹ عناصر/ملازمین قانون کی گرفت میں ) پنجاب بھر میں وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی کامیاب کارروائیاں، 9-سرکاری ملازم اور3فرنٹ مین کرپشن کے ا لزام میں گرفتار ًبہاولنگر میں اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ کمشنر آفس کے کلر ک…

