(24نیوز)سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن 100 منٹ تک بند رہاتھا،ریاض ایئرپورٹ سے ایک پرواز دمام کے لئے روانہ کر دی گئی جبکہ بحرین سے پہنچی پرواز جی ایف 163 بھی کنگ خالد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔ یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف موجودہ صارفین کو…
ٹوکیو/واشنگٹن/ماسکو/لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرالکاہل میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد جاپان، امریکہ اور روس نے سونامی کے خطرے کو ختم شدہ قرار دے دیا ہے، تاہم جنوبی امریکہ کے بحرالکاہلی ساحلی ممالک میں ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔چلی، پیرو، ایکواڈور اور دیگر ممالک نے اپنے ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو فوری طور…
(24 نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ’’حقیقی دشمن‘‘ کو پہچانیں، اس کے منصوبوں کو سمجھیں اور اس کا مقابلہ کریں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے یہ پیغام حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جاری کیا۔ اپنے تحریری پیغام میں انہوں…
استنبول — استنبول کے توپ قاپی محل کے "مقدس تبرکات کے حجرے” میں گزشتہ پانچ صدیوں سے ۲۴ گھنٹے مسلسل قرآن پاک کی تلاوت کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ یہ روایت عثمانی سلطان یاووز سلطان سلیم اول کے دور میں ۱۵۱۷ء کی مصری مہم کے بعد شروع ہوئی، جب انہوں نے مقدس تبرکات استنبول لائے جانے پر ۳۹ حفاظ…
سوموار کو سری نگر میں احتجاج کرتے ہوئے کانگریس کارکنان۔ (فوٹو: پی ٹی آئی) ایس آئی آر اور الیکشن کمیشن کے ارد گرد جاری تنازعات کے درمیان کمیشن کی وضاحت کو کانگریس نے ’ڈیمیج کنٹرول کی ایک مایوس کن کوشش‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ’سب کچھ چھپاتی ہے اور کچھ بھی واضح نہیں کرتی۔‘ شیوسینا (یو بی ٹی)…
پاکستان میں قطر سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی سپلائی میں تعطل کے باعث شام کے اوقات میں بجلی کی طلب میں اضافے کے دوران بجلی پیدا کرنے کے لیے فرنس آئل کا استعمال بڑھایا جا رہا ہے۔ حکام اور تجزیہ کاروں نے جمعے کو بتایا کہ اس صورت حال میں پاکستان کو متبادل ایندھن، مہنگے کارگوز اور…