سان ڈیاگو، کیلیفورنیا —
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں اسلامک سینٹر پر مسلح حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس نے فوری طور پر جائے وقوع کا محاصرہ کر لیا ہے اور صورتحال ابھی تک غیر واضح ہے۔
ہلاکتوں، ملزم کی شناخت یا واقعے کے محرکات کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔ حکام نے شہریوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ پوسٹ
ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب؛ ایرانی عوام نے اہم تنصیبات کے گرد انسانی زنجیر بنادی
ایرانی عوام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی تہذیب و تمدن کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکیوں کے جواب میں تنصیبات کے گرد انسانی زنجیر بنادیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دی گئی سخت دھمکیوں کے باوجود ایرانی عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور ملک بھر میں اہم تنصیبات…
پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کو ہندوستان کی جمائمہ روڈریگز نے لگایا گلے، ویڈیو وائرل
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باوجود انگلینڈ کی فرنچائز لیگ ’دی ہنڈریڈ ۲۰۲۶ء‘ میں کھیل دوستی اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی خوبصورت مثال دیکھنے کو ملی۔ میچ کے بعد ہندوستانی بلے باز جمائمہ روڈریگز اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا مصافحہ اور گلے ملنا سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔واضح رہے کہ حال ہی میں…
امریکہ کا ایران پر فضائی حملہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر
تہران / واشنگٹن — مشرق وسطیٰ میں ایک نیا بحران جنم لیتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے جب امریکی افواج نے ایران کے جنوبی علاقے پر فضائی حملہ کیا۔ امریکی وزارت دفاع نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بیان دیا کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے عراق اور شام میں موجود امریکی اڈوں پر مسلسل ڈرون حملوں کے…
وزیراعظم کا پمز آتشزدگی کے واقعے میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا اعلان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز اسپتال میں 26 اگست کو پیش آنے والی آتشزدگی کے واقعے میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا واضح اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کو ہدایت کی کہ وہ متبادل دنوں میں پمز اسپتال میں اپنی ذاتی موجودگی یقینی بنائیں اور ہسپتال…
چین نے تیل کی قلت کا حل نکال لیا، ہائیڈروجن (پانی سے بننے والے) ایندھن سے چلنے والے ہوائی جہاز کا کامیاب تجربہ
بیجنگ (15 اپریل 2026) — چین نے ہوا بازی کی صنعت میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کا پہلا میگا واٹ کلاس ہائیڈروجن سے چلنے والا ٹربوپروپ انجن کامیابی سے آزما لیا ہے۔ اس تجربے کو "پانی سے چلنے والے” طیاروں کی طرف اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ ہائیڈروجن کو پانی سے پروڈیوس کیا جا…
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025: ارشد ندیم کا کمال، فائنل میں جگہ پکیپاکستان کے نیزہ پھینک کے ہیرو ارشد ندیم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بڑے مقابلے بڑے اعصاب کا کھیل ہوتے ہیں۔ قوم کے لیے ایک اور گولڈ میڈل جیتنے کے عزم کے ساتھ کھیلنے والے ارشد ندیم نے دباؤ کے عالم میں شاندار کم بیک کیا۔ابتدائی دو مشکل کوششوں کے بعد انہوں نے اپنے آخری تھرو پر…

