اسلام آباد — پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے 9 اپریل کو راولپنڈی میں منعقد ہونے والا بڑا جلسہ ملتوی کر دیا۔ علامہ راجا ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ حکومتی وفد کی درخواست پر کیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما کے مطابق حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی کمیٹی نے جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ مذاکرات کا راستہ ہموار کیا جا سکے۔
متعلقہ پوسٹ
بنگلہ دیش 13ویں پارلیمانی انتخابات: ابتدائی غیر سرکاری نتائج میں بی این پی سب سے آگے، 63 نشستوں پر برتری — جماعت اسلامی 21، این سی پی 2 نشستیں حاصل
ڈھاکہ — بنگلہ دیش کی 13ویں جاتیہ سنسد انتخابات کے ابتدائی غیر سرکاری نتائج (جمعہ کی صبح تک) کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) واضح برتری کے ساتھ آگے ہے۔ بی این پی نے اب تک 63 نشستوں پر لیڈ یا جیت حاصل کر لی ہے، جو اسے حکومت سازی کی طرف مضبوط قدم قرار دے رہا…
بلوچستان میں فیڈرل کانسٹیبلری کو تعینات کیا جائے گا، اہم فیصلہ ہوگیا
بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بلوچستان میں ایف آئی اےکومزیدفعال بنانےاورخالی آسامیوں پر مقامی افرادکی بھرتی کافیصلہ کیا گیا، اس کے علاوہ حکومت بلوچستان اور وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کی مانیٹرنگ موثر بنانے پر اتفاق کیا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور…
پاکستان عالم اسلام میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، حافظ طاہر اشرفی
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان عالم اسلام میں ایک ممتاز اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے، اور موجودہ حالات میں ملکی دفاع، داخلی استحکام اور اسلامی وحدت کے فروغ کے لیے نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ "پاک فوج نے…
یورپی یونین نے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی میں "اہم” بہتری کا اعلان کیا
گزشتہ ماہ، یورپی یونین نے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک اہم معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت امدادی ٹرکوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ خوراک اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی کو تیز کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ امدادی کارکنوں کی حفاظت کے لیے بھی خاص اقدامات پر اتفاق…
دنیا کا پہلا اے آئی فوجی فینٹم ایم کے 1 ایجاد
جدید عسکریات انقلاب کے دہانے پر! امریکی ٹیک کمپنی، فاؤنڈیشن نے دنیا کا پہلا اے آئی فوجی فینٹم ایم کے 1 ایجاد کر لیا۔ اس انسان نما روبوٹ کا قد 5 فٹ 9 انچ، وزن 176 پونڈ ہے اور یہ پانچ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا۔ کمپنی کا دعویٰ ہے یہ عسکری تنصیبات تعمیر کرنے، اپنے مورچوں…
جرمنی: صنعتی پیداوار میں حوصلہ افزا اضافہ، آٹوموٹو سیکٹر میں نمایاں بہتری
برلن وائس آف جرمنی — جرمنی کی صنعتی پیداوار میں حیران کن بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جس میں آٹوموٹو انڈسٹری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔نومبر 2025 میں جرمنی کی صنعتی پیداوار پچھلے ماہ کے مقابلے میں 0.8 فیصد بڑھ گئی، جو لگاتار تیسری ماہانہ بہتری ہے۔ یہ اضافہ تجزیہ کاروں کی توقعات سے بھی بہتر رہا جنہوں…

