وزیراعظم Shehbaz Sharif سے گورنر سندھ Nihal Hashmi کی ملاقات

IMG 20260414 WA1966


اسلام آباد: وزیراعظم Shehbaz Sharif سے گورنر سندھ Nihal Hashmi نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر سندھ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے جاری کوششوں پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے وزیراعظم کو صوبہ سندھ کے انتظامی اور ترقیاتی امور کے حوالے سے بھی آگاہ کیا، جبکہ مختلف شعبوں میں پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ پوسٹ