ایران کے بعد ٹرمپ نے ایک اور ملک میں جنگ بندی کا اعلان کردیا

news 1776436425 9100



news 1776436425 9100

(24نیوز) امریکا نے اسرائیل کو لبنان پر بمباری سے روک دیا۔

 سوشل میڈیا پر بیان پر امریکی صدر نے کہاکہ یہ معاہدہ کسی بھی طرح لبنان سے مشروط نہیں ہے، تاہم امریکہ علیحدہ طور پر لبنان کے ساتھ کام کرے گا اور حزب اللہ کی صورتحال سے مناسب انداز میں نمٹے گا۔امریکی صدر کاکہناتھا کہ  اسرائیل اب لبنان پر مزید بمباری نہیں کرے گا۔ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ایسا کرنے سے سختی سے منع کر دیا گیا ہے۔ اب بہت ہو چکا!!!

یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی





Source link

متعلقہ پوسٹ