فیفا ورلڈ کپ کا باضابطہ آغاز میکسیکو سٹی میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوگیا، جس کے بعد میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو 2-0 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔
یہ ورلڈ کپ تین ممالک میں مشترکہ طور پر منعقد ہونے والا تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے، جو تقریباً 40 دن تک جاری رہے گا اور فٹبال شائقین کے لیے یادگار مقابلوں کا سلسلہ ثابت ہوگا۔
متعلقہ پوسٹ
پشین میں سڑک تعمیر کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ، پانچ جان سے گئے
بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان سلیمان زئی میں پیر کو ڈبل روڈ کی تعمیر میں مصروف مزدوروں پر کالعدم عسکریت پسند تنظیم کے مسلح افراد کی فائرنگ سے پانچ مزدور جان سے گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ بلوچستان کے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے نہتے مزدوروں اور عام شہریوں…
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ ڈیل کیلئے ’بڑی پیش رفت‘ کا دعویٰ، بصورتِ دیگر ’ناخوشگوار راستے‘ کی تنبیہ
واشنگٹن/تہران، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر خلیجی اور علاقائی لیڈران کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران پر واشنگٹن کے شدید فوجی اور معاشی دباؤ کے باوجود ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کیلئے ”بڑے پیمانے پر پیش رفت“ ہو رہی ہے۔ منگل کی اس ملاقات میں متحدہ عرب امارات…
بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر ڈی جی ایل ڈی اے کی سخت کارروائی،پوری ٹیم معطل
بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر ڈی جی ایل ڈی اے کی سخت کارروائی،پوری ٹیم معطل Source link
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، خریدار پریشان
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی…
آرٹسٹس فار سیزفائر: ’’غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں‘‘ — معروف فنکاروں نے مستقل بندی اور فوری امداد کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد/راولپنڈی — عالمی فنکار گروپ ’آرٹسٹس فار سیزفائر‘ نے غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ اعلان کردہ جنگ بندی حقیقت میں مؤثر طور پر نافذ نہیں ہوئی۔ گروپ کے حالیہ بیان میں مارک رُفالو، ہاویئربارڈیم، اینی لینکس سمیت متعدد بین الاقوامی شخصیات نے مقبوضہ علاقے میں ’’ایک مستقل جنگ بندی، بغیر…
ایران نے امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا تو اپنے آئل ٹینکرز سے ہاتھ دھونا پڑے گا: مارکو روبیو
(24نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران امریکی جہازوں کو نشانہ بنائے گا تو اسے اپنے ٹینکرز سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ کولمبیا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ امریکی جنگی جہازوں پر حملے کی کوششوں کے ردعمل میں امریکا ایرانی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بناتا رہے گا۔ خیال رہے کہ…

