ایرانی پارلیمانی اسپیکر نے کہا: "یہ ممکن نہیں کہ دوسرے ممالک کے جہاز بحری راستے سے گزر سکیں مگر ایران کو اجازت نہ ہو۔”
انہوں نے امریکی ناکہ بندی کو بھونڈا اور جاہلانہ فیصلہ قرار دیا۔ ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ جب تک امریکہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم نہیں کرتا، آبنائے ہرمز کا راستہ سختی سے کنٹرول میں رہے گا۔
متعلقہ پوسٹ
"امریکا وعدوں کا پاسدار نہیں، جنگ دوبارہ بھڑک سکتی ہے” — ایرانی سینئر کمانڈر
تہران، 2 مئی 2026 — ایران کے ایک سینئر فوجی کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی مذاکرات یا معاہدے پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا اور اگر امریکہ نے اپنا رویہ نہ بدلا تو خطے میں جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے۔کمانڈر نے کہا کہ ماضی اس بات کا گواہ ہے کہ امریکا نے کبھی کسی…
ٹانک اور لکی مروت میں کارروائیاں، نو عسکریت پسند مارے گئے: فوج
پاکستانی فوج نے ہفتے کو کہا ہے کہ جمعے کو خیبر پختونخوا میں ہونے والی دو الگ الگ جھڑپوں میں انڈین حمایت یافتہ نو عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں کہا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک…
ایس ڈی پی آئی کاڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
ایس ڈی پی آئی کاڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار Source link
جموں وکشمیر کبھی انڈیا کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا: پاکستان
پاکستان نے جمعے کو ایک بار پھر دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر کبھی انڈیا کا نام نہاد اٹوٹ انگ نہیں تھا، نہ ہے، اور نہ ہی کبھی ہوگا۔ کشمیر کا مسئلہ، تقسیم برِصغیر کے بعد سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک ایسے تنازعے کی صورت میں موجود ہے جو دونوں ملکوں کے درمیان پانچ باقاعدہ…
آپریشن ایپک فیوری: امریکی فوج نے چھ ہفتوں میں 60 لاکھ کھانے کھائے، 76 لاکھ کپ کافی پی گئی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف آپریشن ایپک فیوری کے دوران امریکی فوج کی لاجسٹک تفصیلات سے پردہ اٹھا دیا۔ امریکی وزیرِ جنگ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ تقریباً چھ ہفتوں پر محیط اس جنگ میں امریکی فوج نے 60 لاکھ سے زائد کھانے…
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، عدالت نے بڑا حکم دے دیا
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، عدالت نے بڑا حکم دے دیا عدالت نے تفتیشی افسر کو 7 ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا محمد کاشان August 24, 2026 کراچی: 25 سالہ نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں میر رضا…

