کولمبیا میں دہشت گردانہ دھماکہ، بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق

IMG 20260426 WA1012


بوگوتا — خصوصی رپورٹ
لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں ایک خوفناک دہشت گردانہ دھماکے میں معصوم بچوں سمیت کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ حکام کے مطابق دھماکہ انتہائی طاقتور تھا جس نے علاقے میں تباہی مچا دی۔
کولمبیائی حکومت نے اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کی گرفتاری کے لیے ایک ملین ڈالر سے زائد انعام کا اعلان کردیا ہے۔ صدر نے ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
حکام نے علاقے کو سیل کردیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ عالمی برادری نے اس سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ