30 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر میں نیلام یہ پینٹنگ شکاگو کی مشہور مصورہ گرٹروڈ ایبرکرومبی کی تھی جوکہ ایک طویل عرصے سے گم تھی ویب ڈیسک October 3, 2026 امریکا میں ایک طویل عرصے تک گم رہنے والی پینٹنگ جسے اسٹیٹ سیل سے محض 30 ڈالر میں خریدا گیا تھا 1.35 ملین ڈالر میں نیلام کر دی…
احتجاج میں دھمکیاں، پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری پاکستان میں دہشت گردی، تشدد اور عدم استحکام پیدا کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ …
اسلام آباد: Islamabad Police کے انسپکٹر جنرل Syed Ali Nasir Rizvi نے معروف تاجر عامر شہزاد کے قتل کیس میں ملوث ملزمان کی بروقت گرفتاری پر انوسٹی گیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد اور انعامات سے نواز دیا۔ سنٹرل پولیس آفس میں منعقدہ تقریب میں Muhammad Jawad Tariq بھی شریک تھے۔ آئی جی اسلام آباد نے…
’ایک اہم وفاقی وزیر نے عمران خان کے قریبی پی ٹی آئی رہنماء سے لندن میں ملاقات کی ہے‘ یہ رہنما وہی ہیں جو صرف عمران خان نہیں بلکہ بشری بی بی کے بھی قریب ہیں اور انہیں مرشد کہہ کر پکارتے ہیں، وفاقی وزیر اس سے پہلے بھی ہواؤں کا رخ دیکھ کر ایسی ملاقات کرچکے ہیں، نعیم اشرف…
واشنگٹن — امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے صرف چند دن پہلے قومی سروے میں ڈیموکریٹک پارٹی کو ریپبلکن پارٹی پر نمایاں برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ریئل کلیئر پولنگ کے مجموعی اعداد و شمار کے مطابق ڈیموکریٹس کو 51.4 فیصد جبکہ ریپبلکنز کو 43.2 فیصد حمایت مل رہی ہے، یعنی ڈیموکریٹس کی برتری 8.2 فیصد پوائنٹس ہے۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ…
عالمی بینک کی اکتوبر 2026 کی “Poverty and Equity Brief” رپورٹ کے مطابق بھارت میں انتہائی غربت کی شرح 2011ء میں 27.1 فیصد سے کم ہو کر 2023ء میں 2.6 فیصد رہ گئی، جبکہ 4.20 ڈالر روزانہ کی شرح پر تقریباً 49 کروڑ افراد غربت سے باہر نکلے۔اس کے برعکس پاکستان میں قومی غربت کی شرح 2018-19ء میں 22 فیصد…