سرگودھا ،یونیورسٹی کی 19 سالہ طالبہ کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے پر پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج
Source link
متعلقہ پوسٹ
دشمن کی جارحیت کے خلاف فوج اور عوام سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فتنۂ خوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں، جب کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے…
حماس ٹرمپ کی تجویز مان لے تو غزہ کی جنگ فوراً رک سکتی ہے: نیتن یاہویروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز قبول کر لے تو غزہ میں جاری جنگ فوری طور پر ختم ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے اپنی شرائط واضح کر دی ہیں اور اب فیصلہ حماس کے ہاتھ میں ہےنیتن یاہو کے…
ایران نے زیر زمین میزائل ذخیرے کی ویڈیو جاری کردی
ایران نے اپنے زیرِ زمین میزائل ذخیرے کی ویڈیو جاری کردی جس میں پاسدارانِ انقلاب کے خفیہ میزائل مرکز اور وہاں موجود بیلسٹک و کروز میزائلوں کی جھلک دکھائی گئی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے زیرِ زمین قائم نئی میزائل تنصیب کی ویڈیو 10 نومبر کو جاری کی۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے…
جرمنی: پاکستانی نژاد انجینئر عالیہ انور کو “پاور آف ٹومارو” ایوارڈ
جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی توانائی کانفرنس میں پاکستانی نژاد انجینئر عالیہ انور نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی عالیہ کو گرین انرجی پر مبنی ایک جدید ماڈل تیار کرنے پر “پاور آف ٹومارو” ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ماڈل دیہی علاقوں میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو ممکن بناتا ہے…
پنجاب حکومت کا 61 سال پرانا قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ … پنجاب میں ناجائز اسلحہ رکھنے اور فروخت کرنے کے قوانین مزید سخت ہوں گے‘ ذرائع
پنجاب حکومت کا 61 سال پرانا قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ … پنجاب میں ناجائز اسلحہ رکھنے اور فروخت کرنے کے قوانین مزید سخت ہوں گے‘ ذرائع Source link
روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 افراد ہلاک
روس کے فوجی ٹرانسپورٹ طیارے اینٹونوف An-26 نے کریمیا میں ایک خوفناک حادثے کا شکار ہو کر تباہی کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 29 افراد ہلاک ہو گئے۔روسی وزارتِ دفاع کے مطابق، 31 مارچ 2026 کو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے (ماسکو ٹائم) طیارے کا ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ اچانک…

