الوداع 2025، پاکستان میں نئے سال 2026ء کا آغاز ہوگیا نئے سال کی آمد پر ملک بھر میں عوام نے جشن منایا، آسمان پر رنگ بکھیرتی روشنیوں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا …
عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوئے. قیام پاکستان کے بعد ان کے خاندان نے پاکستان آ کر کراچی کے علاقے کھارادر میں سکونت اختیار کی، اور پھر 1951ء میں ایک چھوٹے سے ڈسپنسری کے ذریعے اپنی سماجی خدمات کا آغاز کیا۔ ایدھی صاحب نے 1957ء میں ایدھی فاؤنڈیشن قائم کی…
برن:سوئٹزرلینڈ نے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ممکنہ ذہنی، نفسیاتی اور سماجی نقصانات سے انہیں محفوظ بنایا جا سکے۔ حکومت نے کہا کہ یہ اقدام بچوں کے تحفظ کے لیے مزید مؤثر اور سخت اقدامات کا حصہ ہے۔اس سے قبل، آسٹریلیا اور ڈنمارک بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی…
مسلم لیگ ن کے امیدوار ڈاکٹر نجیب نقی خان 32 ووٹ حاصل کرکے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے صدر منتخب ہوگئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار اور سابق سپیکر چوہدری لطیف اکبر 13 ووٹ حاصل کر سکے۔ صدارتی انتخاب کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سیکریٹریٹ میں ہوا، جہاں ووٹنگ صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک جاری…
اسرائیل کے معروف اخبار یروشلم پوسٹ میں شائع ہونے والے ایک متنازع کالم میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ امریکی حکومت اپنے مقروض نوجوانوں کے تمام قرضے اس شرط پر معاف کر دے کہ وہ ایران پر زمینی حملے کیلئے فوج میں بھرتی ہوجائیں۔ کالم نگار کا کہنا ہے کہ صرف ہوائی بمباری سے یہ جنگ نہیں جیتی جا…
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں جدید ترین وائرلیس ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے آئندہ آنے والی تمام وائی فائی جنریشنز کے لیے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق اس فیصلے سے نہ صرف صارفین کو تیز ترین وائی فائی سہولت…