اسلام آباد — پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حالیہ ہفتے کے دوران 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، جبکہ 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی اور 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہا۔رپورٹ میں مزید انکشاف…
صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ کی کوئی نظیر دنیا کے کسی دستور میں نہیں تاحیات استثنیٰ دینا اسلام اور انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے، مفتی تقی عثمانی کا پیغام …
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ معدنیات نے "مریم نواز راشن کارڈ” اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد مائنز ورکرز کی فلاح و بہبود اور معاشی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ تقریب کی صدارت صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی نے کی، جنہوں نے کہا کہ راشن…
برلن نے غزہ سٹی پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے کے پیشِ نظر اسرائیل کو اسلحہ کی برآمدات تا اطلاع ثانی روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دریں اثنا، غزہ میں امداد کے منتظر تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر مالیات بیزلیل سموٹریچ نے اعلان کیا ہے کہ 2005 میں خالی کیے گئے مغربی کنارے کے یہودی…
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں مشرق وسطیٰ کی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے خطے میں مذاکرات اور ثالثی میں قطر کے فعال کردار کو سراہا اور کشیدگی کم کرنے کے لیے قطر کی بامعنی کوششوں کا اعتراف کیا۔ وزیراعظم آفس کے…
گل پلازہ آتشزدگی، چیف فائر آفیسر کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے ویب ڈیسک January 18, 2026 چیف فائر آفیسر نے گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق رات 10 بج…