اسلام آباد — وفاقی بجٹ مقررہ تاریخ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو طے شدہ اجلاس ملتوی ہو گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نئی تاریخ ابھی حتمی نہیں ہو سکی، تاہم ذرائع کے مطابق بجٹ 8 یا 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 10 جون کو پیش کیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے — صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 10 مئی پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے اور بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔صدر مملکت نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کی سول آبادی اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا، تاہم پاک فضائیہ اور پاک فوج نے دشمن کی اس بزدلانہ جارحیت…
حکومت حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے فوج بھیجنے سے گریز کرے: پاکستانی علما
ملک کے معروف علما نے مجلس اتحاد امت پاکستان کے مشاورتی اجلاس میں حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے غزہ میں فوج بھیجنے سے گریز کرے۔ یہ اجلاس پیر کو کراچی میں ہوا جس میں مفتی منیب الرحمٰن، مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمٰن سمیت متعدد مکاتب فکر کے علما نے…
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے بھائی کے خلاف ’دشمن کی مدد‘ کا الزام
پراسیکیوٹرز نے جمعرات کو اسرائیل کی داخلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے بھائی کے خلاف محصور غزہ میں سگریٹ کی مبینہ سمگلنگ پر ’جنگ کے دوران دشمن کی مدد‘ سمیت دیگر جرائم کے تحت الزامات عائد کیے۔ اسرائیل فلسطینی علاقے میں تمام سامان اور لوگوں کے داخلے کو کنٹرول کرتا ہے، جہاں اسرائیل اور حماس کے درمیان 10 اکتوبر کو…
میلانیا کہاں ہیں؟ اور ٹرمپ کے ساتھ نظر کیوں نہیں آ رہیں؟
خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کئی ہفتوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حالیہ رپورٹس کے مطابق وہ بہت سے اہم پروگراموں میں بھی نظر نہیں آئیں، جن میں ان کے شوہر شریک ہوئے۔ انہوں نے 28 جولائی کو سینیٹر لنڈسے گراہم کی آخری رسومات میں بھی شرکت نہیں کی۔ اس سے چار روز قبل وائٹ ہاؤس کے نمائندگان کے…
"ہم ایران کو شکست دے چکے ہیں” — ٹرمپ کا بڑا دعویٰ، مذاکرات کو بے معنی قرار دے دیا
اسلام آباد / واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف عملی طور پر فتح حاصل کر چکا ہے اور اب مذاکرات کے نتائج کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتے۔ اسلام آباد میں جاری سفارتی مذاکرات کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ "معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکا اپنی پوزیشن…
محسن نقوی اور علامہ ناصرعباس کی ملاقات کا احوال، وزیرداخلہ نے عمران خان کی رہائی Out of Question قرار دےدی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج مئوخر نہیں کروائیں گے، ورنہ نومبر یا پھر دسمبر میں آنے کا کہیں گے، لہذا ان کو آنے دو تاکہ 2 سال کیلئے سکون ہوجائے، منیب فاروق کی خبر
محسن نقوی اور علامہ ناصرعباس کی ملاقات کا احوال، وزیرداخلہ نے عمران خان کی رہائی Out of Question قرار دےدی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج مئوخر نہیں کروائیں گے، ورنہ نومبر یا پھر دسمبر میں آنے کا کہیں گے، لہذا ان کو آنے دو تاکہ 2 سال کیلئے سکون ہوجائے، منیب فاروق کی خبر …

