پاسدارانِ انقلاب کے قائم مقام کمانڈر پہلی بار منظرِ عام پر آ گئے


ایران کے پاسدارانِ انقلاب اسلامی (IRGC) کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی پہلی بار عوامی سطح پر منظرِ عام پر آئے ہیں۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ احمد وحیدی سخت مؤقف رکھنے والے رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
یاد رہے کہ احمد وحیدی ماضی میں ایرانی حکومت کے اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں، اور ان کا شمار سپاہِ پاسداران سے وابستہ سخت گیر شخصیات میں ہوتا ہے۔ ان کے قائم مقام کمانڈر کے طور پر سامنے آنے کو ایران کی داخلی و علاقائی صورتحال کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ پوسٹ