پاکستان فوج نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ عسکریت پسند مارے گئے جبکہ دو افسران سمیت چھ اہلکار جان سے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں بتایا کہ جان سے جانے والوں میں…
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی جاری ہے ، خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سپورٹ دی جارہی ہے ، دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہيں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی، استحکام اور…
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے 36ویں دن دو امریکی فوجی طیارے مار گرائے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک فوجی کو بچا لیا گیا ہے جبکہ دوسرا لاپتہ ہے۔ اس دوران 365 امریکی فوجی زخمی ہو چکے ہیں اور خلیجی ممالک تک ان حملوں کے اثرات نظر آنے لگے ہیں۔ گزشتہ 1 اپریل 2026 کو لبنان…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے تازہ ترین بیانات میں شدت اختیار کر دی ہے۔ انہوں نے ایران کو سخت الٹی میٹم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی مطالبات نہ مانے گئے تو ’’ایک پوری تہذیب آج رات ختم ہو سکتی ہے۔‘‘صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پیغام میں…
قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب ‘کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 23 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا’ ویب ڈیسک September 20, 2026 راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے قلات کے قریب این 25 پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
اسلام آباد: اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں 21 مشکوک افراد کو تھانے منتقل کردیا گیا جبکہ دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اور زونل ایس پیز کی زیر نگرانی ہونے والے سرچ آپریشن میں خواتین اہلکاروں نے…