واشنگٹن میں سینیٹ کمیٹی کی خصوصی سماعت کے دوران امریکی رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے ایران کے ساتھ حالیہ فوجی تنازعے میں 39 امریکی طیاروں کی تباہی کا انکشاف کیا۔سماعت کے دوران ایڈورڈ کیس نے پینٹاگون کے چیف فنانشل آفیسر جے ہرسٹ سے جنگی نقصانات کے حوالے سے تیکھے سوالات کیے۔ تاہم جے ہرسٹ کئی اہم سوالوں کا تسلی بخش…
جیل میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عمران خان سے مل کر سازش کررہا تھا جو پکڑا گیا، ن لیگی سینیٹر ناصر بٹ کا دعویٰ اسی طرح اب جس ڈاکٹر نے عمران خان کی بیماری کی رپورٹس بنائی ہیں، اس کا بھی پتہ چل جائے گا، یہ تو کہہ رہے تھے وہ مر رہا ہے، عمران خان بنی گالہ جانے کے پلان بنا…
اسلام آباد/تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت نہیں کرے گا اور ایرانی وفد اسلام آباد نہیں جائے گا۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو ثالثی کے ذریعے یہ پیغام دے دیا گیا ہے کہ ایران کا دوسرے دور کے مذاکرات میں…
نئی دہلی/اسلام آباد: برصغیر میں دیرینہ کشیدگی کے پس منظر میں ہندوستان اور پاکستان کے ۱۱۷ ممتاز افراد نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم شہباز شریف کے نام مشترکہ کھلا خط جاری کیا ہے۔ سینٹر فار پیس اینڈ پروگریس کی جانب سے جاری کیے گئے اس خط پر ہندوستان کی ۶۱ اور پاکستان کی ۵۶ اہم شخصیات کے دستخط ہیں،…
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 6 مئی کو صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر امتیازی سلوک کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس سے سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ساتھ این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کی…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ جنگ میں دنیا بھر میں تعینات امریکی فوجی جنرلز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو ان کی باتیں بری لگیں تو وہ اپنے عہدے اور مستقبل کو الوداع کہہ کر باہر جاسکتا ہے۔اس موقع پر صدر ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…