گڈز ٹرانسپورٹرز اور وفاقی و صوبائی نمائندوں کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے جس کے بعد ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جمعرات کو چھٹے روز بھی جاری رہی، اس سے قبل وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ محمد جنید انور، کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کے چئیرمینز، ڈی…
ہوم الون کی 35ویں سالگرہ: دنیا کا سب سے بڑا جنجر بریڈ ہاؤس تیار یہ عمارت تقریباً 34 فٹ لمبی، 58 فٹ چوڑی اور 22 فٹ اونچی ہے ڈزنی پلس اور ہولو نے مشہور ہالی ووڈ فلم ’ہوم الون‘ کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر شائقین کے لیے ایک منفرد اور دلکش تحفہ کے طور پر دنیا کا سب سے…
واشنگٹن: امریکہ میں جاری شدید گرمی کی لہر نے بجلی اور پانی کے نظام پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے، جبکہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ڈیٹا سینٹرز کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد بھی تنقید کا نشانہ بن گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ مراکز بڑی مقدار میں بجلی اور پانی استعمال کر رہے ہیں، جس سے پہلے سے…
لاہور: School Education Department Punjab نے صوبے کے مختلف اضلاع میں مزید 2,735 سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔محکمہ کے ذرائع کے مطابق اسکولوں کی نجکاری یا آؤٹ سورسنگ کے عمل کے تحت نجی شعبے سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور اداروں کی اسکروٹنی کا عمل 31 مارچ تک مکمل کر لیا جائے گا۔حکام…
پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا کیسے ملے گا؟ حکومت نے رجسٹریشن کا طریقہ بتا دیا گاڑی کا رجسٹریشن ریکارڈ متعلقہ صوبائی ریکارڈ میں تصدیق شدہ ہونا لازمی ہے ویب ڈیسک September 13, 2026 حکومت نے موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے پٹرول سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا ہے۔ سبسڈی کے…