(24نیوز)برطانیہ نےمقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے درآمد ہونے والی اشیاء پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈکاکہناہے کہ تعمیراتی کاموں میں اسرائیلی قابضین کی مدد کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں عائد ہوں گی،مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی بستیاں غیرقانونی ہیں۔برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈکے مطابق بعض آبادکار فلسطینیوں کی نسلی…
مقبوضہ بیت المقدس، مقبوضہ بیت المقدس سمیت مغربی کنارے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہودی آبادکاروں کے حملوں کی اطلاعات ہیں، جن میں فلسطینیوں کی گاڑیوں کو آگ لگانا، رہائشی علاقوں پر دھاوا اور زرعی زمینوں کو نشانہ بنانا شامل ہے۔ اسی دوران آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہو کر مذہبی رسومات ادا کیں۔ یہ واقعات…
انوشہ رضوی کی فلم ‘دی گریٹ شمس الدین فیملی’ کے کرداروں کے نام بھلے مسلم ہیں، مگر ان کی اداکاری میں ہندو راشٹر کے کرداروں کی پرچھائی تیر رہی ہے۔ نعروں کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ فلم کے پردے پر ان میں سے کوئی براہ راست نظر نہیں آتا، پھر بھی ان کی موجودگی کا احساس گامزن ہے۔ یہی…
بدھ کی صبح بھوپن تھاپا نیپال کے علاقے رسووا میں پیدل اپنے گھر جا رہے تھے کہ انہوں نے ایک زوردار گرج سنائی دی۔ پھر انہوں نے مٹیالے پانی، ریت اور ملبے کا ایک تیز ریلا دیکھا جو راستے میں آنے والی ہر چیز کو بہاتا ہوا آگے بڑھ رہا تھا۔ 56 سالہ تھاپا یہ بتاتے ہوئے رو پڑے کہ…
ایبٹ آباد، پاکستان — ایبٹ آباد کے علاقے کاغان کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے مبینہ طور پر اپنے تین بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق، تمام تین بچے جاں بحق ہو گئے، جبکہ والد اس واقعے میں زندہ بچ گیا۔ والدہ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور…
ڈھاکا: بنگلہ دیش ایئر فورس کے طیارے کے اسکول پر گرنے کے المناک واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 تک جا پہنچی ہے۔ حادثے میں بڑی تعداد میں بچے بھی جاں بحق یا زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد ملک بھر، خصوصاً دارالحکومت ڈھاکا میں طلبہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین ذمہ داران کے خلاف فوری…