(24نیوز) سعودی وزارت خارجہ کاکہناہےایسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملہ عراق سے لانچ کیاگیا۔ ریاض اور مدینہ ریجن میں پائپ لائن عارضی طور پر بندکردی،ادھرعراقی فوج نے بھی سعودی پائپ لائن پر حملے کی تحقیقات کا اعلان کردیا ہے،عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر برطرف کر دیا۔ علاوہ ازیں، عراق نے ایران کے ساتھ شلمچہ بارڈر بند کرنے کا فیصلہ…
تہران: ایرانی صدر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں ایک "مفصل سکیورٹی کے نظام” کی ابتدا ہے۔ایرانی صدر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ خطے کے ممالک اپنے دفاعی اور سکیورٹی تعلقات کو مزید…
سری لنکا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ اعلان کردیا جس میں اہم کھلاڑی کی واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سری لنکا کے 18 رکنی اسکواڈ کی قیادت داسن شناکا کریں گے جبکہ ٹیسٹ…
سندھ میں سکھر ملتان موٹر وے (ایم-5) پر شدید بدانتظامی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکھر سے رحیم یار خان تک تقریباً 200 کلومیٹر کے روٹ پر لگائے گئے جدید اسپیڈ اینفورسمنٹ کیمرے چوری ہو گئے ہیں یا مکمل طور پر غیر فعال ہو چکے ہیں۔موٹر وے پولیس کا عملہ اب پرانی طرز کا طریقہ اپنا رہا ہے…
برینٹ کروڈ 105.21 اور WTI 100.95 ڈالر فی بیرل پر آگیانیویارک / بیجنگ — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کی خبر نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت لہر پیدا کر دی۔ عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی معیار کے خام…
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہی، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز تباہی سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک September 1, 2026 نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ہے جب کہ ہزاروں افراد اب…