ناسا کی خلائی گاڑی کی جانب سے مریخ کی سطح کی لی گئی ایک تصویر میں عجیب و غریب سیاہ سایہ دکھائی دیا ہے جو دیکھنے میں جیلی فش جیسی شکل کا معلوم ہوتا ہے اور اس کے نیچے لٹکے ہوئے حصے بھی نمایاں ہیں۔ یہ تصویر 20 اگست 2023 کو مریخ پر موجود ناسا کی خلائی گاڑی نے کھینچی…
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل ایک بار پھر اس وقت سرخیوں میں آ گئے جب انہیں ریڈیو جوکی (آر جے) مہوش کے ساتھ بھارت اور نیوزی لینڈ کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے دوران دبئی میں دیکھا گیا۔ دونوں کی تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی…
سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے منگل کے روز وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیراعظم نے جنرل الرویلی کا خیرمقدم کیا اور خادمِ حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں…
پاکستان میں مہنگائی کو اکثر ایک عمومی مسئلہ سمجھا جاتا ہے، لیکن اس کے اثرات تمام طبقات پر یکساں نہیں ہوتے۔ اگر تنخواہیں جوں کی توں رہیں اور قیمتیں مسلسل بڑھتی رہیں تو درحقیقت لوگوں کی حقیقی آمدن کم ہو جاتی ہے—اور اس کا سب سے زیادہ اثر کم آمدن والے طبقے پر پڑتا ہے۔ خرم شہزاد جو ان ڈرائیو…
اسلام آباد — پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اعلان کیا ہے کہ ضمانت منظور ہوتے ہی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے براہ راست الشفاء اسپتال منتقل کیا جائے گا، جہاں ان کی آنکھ کا علاج ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروایا جائے گا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ فیسیلیٹیشن بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں…