چکوال میں دم کروانے کے لیے آنے والی 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، پیر کے خلاف مقدمہ درج درخواست گزار کے مطابق رات تقریباً 2 بجے پیر بچی کے کمرے میں داخل ہوا اور اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ویب ڈیسک August 25, 2026 چکوال: تھانہ لاوہ کی حدود میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی…
مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے افتخار گیلانی کی نامزدگی کی تصدیق کردی۔ نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی…
پاکستان، بنگلہ دیش، انڈیا اور ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ہفتہ 21 مارچ کو عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں جمعرات کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا جس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں عید الفطر ہفتہ کو منائی جائے گی۔ اس…
نارتھ-ایسٹ ریاستوں کے تین وزرائے اعلیٰ نے دہلی کے مالویہ نگر میں اروناچل پردیش کی تین خواتین کے خلاف نسلی تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نارتھ-ایسٹ کے لوگوں کے ساتھ امتیازی رویہ اب بند ہونا چاہیے کیونکہ وہ بھی ہندوستان کے ہی شہری ہیں۔ فوٹو بہ…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ہفتے کو پاکستان فوج کے ترجمان کی گذشتہ روز کی پریس کانفرنس پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے الفاظ استمعال کیے وہ مناسب نہیں تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ’ایک بڑی سیاسی جماعت، اس کی قیادت یا وزیر…
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کی ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے سخت مذمت کی ہے۔ اپوزیشن نے مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دیرینہ’دوست‘ رہے ایران پر مسلط کی گئی جنگ کے بارے میں حکومت کا ردعمل ہندوستان کی اقدار، اصولوں…